کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت بھی مسلسل گرنے لگی، فی تولہ سونا 1400روپے سستا ہو گیا۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف پاکستان میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں نئی حکومت قائم ہوئی ہے تو دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 سے 4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس […]
کراچی (آئی این پی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روشن پاکستان ڈیجیٹل اکائونٹ سے بڑی مقدار میں رقوم نکلوانے کی خبر فیک قرار دے دی۔سوشل میڈیا پر روشن پاکستان ڈیجیٹل اکائونٹ سے بڑی مقدار میں رقوم نکلوانے کی افواہیں گردش کررہی تھیں جس کو اب […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 18 پیسے سستا، 183 روپے 5 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، 100 انڈیکس میں 1400 […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ کو پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کے لیے سمری ارسال کردی گئی۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سمری پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کو بھیجوائی گئی جس میں تجویز دی گئی ہے کہ اوگرا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کو اب تک کا بڑا جھٹکا دیدیا۔۔۔ سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت کی درآمد پر پابندی لگا دی۔وزارت فوڈسکیورٹی حکام کے مطابق پابندی گائےکےگوشت میں لمپی سکن وائرس کے سبب لگائی گئی۔ حکام کا کہنا تھاکہ […]
کراچی(پی این آئی)ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 32 ہزار 300 روپے ہوگئی جبکہ10 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم ڈویژن نے پٹرولیم مصنوعات کی فی لٹر قیمت میں 35 روپے تک اضافے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی اور پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے حکومت کو ہنگامی صورتحال سے آگاہ کردیا۔ نجی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز اسپیکر کی رولنگ غیرآئینی قرار دیے جانے اور قومی اسمبلی بحال کرنے کے فیصلے کے بعد آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں واضح کمی آگئی۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2.36 […]
لاہور (پی این آئی) ہنڈا موٹر سائیکل کے شائقین کے لیے بری اور بڑی خبر یہ ہے کہ ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی کردی گئی۔ کمپنی کی جانب سے مختلف ماڈلز پر دو سے نو ہزار روپے کا اضافہ […]