کراچی (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستانی روپے کا تگڑا کم بیک، ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا، امریکی کرنسی کی قیمت 187 روپے کی سطح سے نیچے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے تیل اور بجلی پر سبسڈی واپس لینے کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مطالبہ تسلیم کرلیا جس کے بعد ملک میں پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگی ہوجائے گی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزہ مذاکرات […]
لاہور(پی این آئی) ملک میں موٹر کار بنانے والی بڑی کمپنیوں میں سے ایک پاک سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں یک دم لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا ہے۔پاک سوزوکی کمپنی نے رواں سال کے 4 ماہ میں گاڑیوں کی قیمت میں دوسری مرتبہ […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے حکومت سنبھالتے ہی عوام کو سستی چینی کی فراہمی کے احکامات جاری کیے گئے۔ لاہور کے ماڈل رمضان بازاروں میں آج سے چینی 70 روپے فی کلو ملے گی۔ ترجمان ماڈل بازار نے کہا کہ […]
پشاور(پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے رواں سال نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، نئے نوٹ جاری نہ کرنے کے باعث مارکیٹ میں دس روپے ، بیس روپے ، پچاس روپے ، سو روپے ، پانچ سو روپے ، ایک ہزار […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزارت خزانہ اور پٹرولیم ڈویژن تیل کی قیمتوں پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے پر غور کر رہی ہیں جس سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 20روپے سے زائد کا اضافہ متوقع ہے۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق اپنے […]
واشنگٹن(پی این آئی)ن لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں پاکستان کے […]
کراچی(پی این آئی) سونا اتنا سستا ہو گیا کہ خریداروں کی موجیں ہی لگ گئیں، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی۔۔۔ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800روپے کمی ہو گئی ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت پیٹرول اور ڈیزل 20 روپے فی لٹر مہنگا کرنے پر غور کرنے لگی۔ جیو نیوز نے باوثوق ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں […]
کراچی (پی این آئی )ڈالر کی بریکیں فیل ہو گئیں، امریکی کرنسی بے قابو ہو گئی، قدر میں یکدم ہوشربا اضافہ۔۔ روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 48 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک […]
واشنگٹن (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی خام تیل 5.66ڈالر سستا ہو کر 101.95ڈالر ہو گیا ہے۔جبکہ لندن برینٹ آئل 6فیصد سستا ہو کر 107.11ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔خیال رہے […]