کراچی (پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا اور آج بھی قیمت ایک ہزار روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دوبارہ حکومت ملی تیل اور بجلی کی قیمتیں کم کردیں گے، ملک چلانا کوئی پرائیویٹ انڈسٹری چلانا نہیں ہے، معاشی ترقی کیلئے انرجی کا سستا […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا کی جانب سے ڈسکوزکےمالی سال 22-2021 کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی گئی ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)2 پہیے والی موٹر سائیکل چلانا پسند نہیں بلکہ گاڑی لینا چاہتے ہیں؟اگر ہاں تو مائیکرو لینو نامی گاڑی ضرور پسند آئے گی جو موٹرسائیکل اور گاڑی کا امتزاج ہے۔سوئٹزر لینڈ کی ایک کمپنی مائیکرو موبیلٹی کی تیار کردہ اس چھوٹے سائز […]
لاہور (پی این آئی ) پٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے سے پریشان شہریوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل کی جارہی ہے جس میں دعویٰ کیا جارہاہے کہ سوزوکی اپنی مشہور زمانہ گاڑی اور ” فیول سیور “ مہران کو دوبارہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے قرضے کی منظوری میں تاخیر اور زرِ مبادلہ کے ذخائر کی شدید کمی کے باعث روپے پر دباؤ میں اضافہ جاری ہے۔ کاروباری دن کی ابتداء میں ہی انٹر بینک میں […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ ریلویز نے ٹرینوں کے کرائے میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔محلہ ریلویز نے میل ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد ، مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد جبکہ کارگو […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر 550 روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 550 روپے اضافے کے بعد 1 تولہ سونا 1 لاکھ 43 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 470 […]
لاہور (پی این آئی) غریب شہریوں کے استعمال کے درجہ دوئم کے گھی کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا، پرچون کی سطح پر درجہ دوئم کا گھی 570 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گیا، چند دن قبل درجہ اول کے گھی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) صرف 15 دنوں میں پٹرول 84 روپے، ڈیزل 115 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے 16 جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ملکی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرول 55روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز کا دعویٰ۔۔۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے۔ اوگرا نے حکومت کو تجویز دی […]