گندم کی قیمت دھڑم سے گر گئی 5400روپےفی من والی گندم اب کتنے کی ملنے لگی؟بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) روس اور یوکرین سے گندم کے بحری جہاز پاکستان پہنچنے اور سرکاری کوٹے میں اضافے کے بعد پنجاب میں نجی گندم مارکیٹ کریش کر گئی ، گندم کی فی من قیمت میں 1200روپے تک کی کمی دیکھی گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس […]

گندم اور آٹے کے بعد گھی اور تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)خوردنی تیل سے لدے جہازوں کو کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ملک میں گھی اور تیل کی قیمت میں بڑے اضافہ کا خدشہ پیدا ہوگیا۔خوردنی تیل سے لدے 10 سے زائد جہاز کلیئرنس نہ ملنے پر کراچی اور گوادر پورٹ پر کھڑے ہیں۔ان […]

انتظامیہ کی عدم دلچسپی، عوام مہنگائی کی چکی تلے پس گئے

لاہور (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ عوام کو مہنگائی سے بچانے میں مکمل ناکام نظر آتی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی مکمل ناکامی کی وجہ سے شہر میں مرغی کا ایک کلو گوشت 649 روپے کا مل رہا ہے جبکہ میں […]

رابطے بحال ہو گئے، اسحاق ڈار کی آئی ایم ایف مشن چیف سے ملاقات

جنیوا(آئی این پی)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے آئی ایم ایف کے پاکستان مشن چیف ناتھن پورٹر سے ملاقات کی ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں پاکستان کو […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فی کلو کتنا اضافہ ہوگیا؟ بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)گھی ، آئل کی قیمتوں میں زبردست تیزی، درجہ سوم کے بعد درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا۔مہنگائی کا نا تھمنے والا طوفان، لاہوریوں کے لیے ایک اور بری خبر، درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں […]

نجی گندم مارکیٹ کریش ہوگئی ،قیمت میں حیران کن کمی ذخیرہ اندوزوں کے اربوں ڈوب گئے

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی گندم مارکیٹ کریش ہوگئی قیمت میں حیران کن بڑی کمی، ذخیرہ اندوزوں کے اربوں ڈوب گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی نجی گندم مارکیٹ شدید مندی کے نتیجے میں کریش ہوگئی۔جس کے باعث راولپنڈی میں نجی گندم کی قیمت میں 750روپے فی من […]

مرغی کے گوشت کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں برائلر مرغی کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد چکن عوامی پہنچ سے دور ہوگیا۔کراچی،راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور اور ملتان سمیت مختلف شہروں میں قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں نے چکن بائیکاٹ مہم کو تیز کردیا۔دوکاندار من مانے […]

پاکستان کو اگلے ماہ کتنے ارب ڈالرز ادا کرنے ہیں؟ ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان کو اگلے ماہ 8 ارب ڈالرز ادا کرنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معیشت کو انتہائی خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ سرکاری زرمبادلہ ذخائر 5 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آ چکے، جبکہ انکشاف […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور “تحفہ”، غریب عوام کے استعمال کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 30 روپے سے زائد اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں درجہ اول اور سوم کے گھی و […]

سستا تیل۔۔سعودی عرب نے خوشخبری سنا دی، قیمتوں میں کمی کا اعلان

ریاض (پی این آئی)سستا تیل۔۔سعودی عرب نے خوشخبری سنا دی، قیمتوں میں کمی کا اعلان۔۔ سعودی عرب نے ایشیائی ممالک کے لیے سعودی لائٹ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے فروری میں ایشیا سے […]

close