اسلام آبا د(پی این آئی ) پاکستان کی دیگر گوں معاشی صورتحال کے باعث دسمبر 2022 میں ٹیکسٹائل اور کپڑوں کی برآمدات 16.47 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات ایک ارب 35 کروڑ ڈالر رہ گئی ہیں جو کہ گزشتہ دسمبر […]
کراچی (پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 86 ہزار روپے […]
لاہور (پی این آئی) آٹے کے بعد سستے گھی اور کوکنگ آئل کے بحران نے سر اٹھا لیا، یوٹیلیٹی سٹورز سپلائی بند ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کے بحران کے بعد سستے گھی اور کوکنگ آئل […]
اسلام آباد (پی این آئی) روس کا پاکستان کو ایل این جی دینے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو روس سے ایل این جی گیس کے حصول کے حوالے سے کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔ روس نے پاکستان کو ایل این جی دینے سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی اطلاعات مسترد کر دیں، ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں اور قلت کا کوئی امکان نہیں، عوام افواہوں، قیاس آرائیوں اور گمراہ کن اطلاعات پر کان نہ دھریں۔ ترجمان وزارت […]
اسلام آباد (پی این آئی) بینکوں کے آئل کمپنیز کی پٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کی وجہ سے آئندہ ماہ قلت کا خدشہ ہے۔ ملک کے بینکوں نے آئل کمپنیز کی پٹرول اور امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کر دیا۔ […]
لاہور(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے انکشاف کیا کہ اس وقت روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے جو حکومت نے مصنوعی طریقے سے روک رکھی ہے،بڑے جاگیردار صرف تین ارب روپے ٹیکس دیتے ہیں جبکہ غریب کھانے پینے کی اشیا پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 85 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے جبکہ10 گرام […]
اسلام آباد (پی این آئی )ورلڈ بینک نے پاکستان کو ملنے والے قرض کو مؤخر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میڈیا میں ایک خبر نے پاکستانیوں کی توجہ حاصل کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ […]
لاہور (پی این آئی) حکومت نے مہنگائی میں پسی عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاری کر لی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے گیس اور بجلی کی قیمتیں یکم فروری سے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جبکہ وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ،درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ،نیپرا اتھارٹی 30 […]