سونے کی قیمت میں پھر 6ہزار روپے سے زائد کی کمی ہو گئی، خریداروں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)سونے کی خریداری کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خبر آگئی، فی تولہ قیمت میں پونے 7 ہزار سے زائد کی کمی سامنے آئی ہے۔     سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ قیمت میں 6 ہزار […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر دھڑم سے گر گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 65 پیسے سستا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر 6 روپے 40 پیسے سستا ہو کر 238 روپے کا ہو گیا ہے۔ […]

بجلی مزید مہنگی کر دی گئی، فی یونٹ قیمت میں پھر اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مزید اضافہ کر دیا گیا، اگلے ماہ سے فی یونٹ بجلی کی بنیادی قیمت میں 4 روپے سے زائد اضافہ ہو جائے گا۔ نیپرا کی جانب سے منظور کردہ بجلی کا نیا ٹیرف اکتوبر سے […]

خریداروں کی موجیں، پاکستان میں سونا فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونا فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔۔ ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 3750 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 50 […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

نیویارک(پی این آئی )روس یوکرین جنگ نے پوری دنیا کو ہلاکر رکھ دیا، امریکا نے شرح سود میں مسلسل تیسری مرتبہ اضافہ کردیا جبکہ یورپ میں بھی معاشی بحران کے خطرات بڑھ گئے ہیں، عالمی سٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہیں جبکہ خام تیل کی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کو بتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے ۔گزشتہ روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کے ہونیوالے اجلاس میں چیئرمین اوگرا نے بتایا کہ پٹرول پر […]

ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2400 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 406 روپے89 پیسے مہنگا ہوا اور 20 کلو آٹے کی زیادہ سے زیادہ قیمت2400 روپے تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے بتایاکہ […]

موجیں ہی موجیں، پاکستان میں سونا کتنا سستا ہو گیا؟ خوشخبری

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 850 روپے کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت850 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 53 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 728 روپے کم ہوکر […]

گاڑیوں کے شوقین افراد پر بجلیاں گرا دی گئیں

کراچی(پی این آئی) آٹوموبیل انڈسٹری میں ایک بار پھر گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔آخری بار رواں سال جولائی میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا گیا تھا،جب ڈالر کی قیمت بڑھتے ہوئے 240روپے تک پہنچ گئی تھی۔ روپے کی […]

اچھی خبر، برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فارمی انڈے مہنگے

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 2روپے کمی سے 256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے239روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔۔۔۔ […]

عالمی بینک نے سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے کروڑوں ڈالر امداد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اور تحقیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ ہونے والے کسانوں کی بحالی کے لیے عالمی بینک 2 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کی مالی مدد فراہم کرے گا۔وفاقی وزارت سے جاری بیان کے مطابق […]

close