بڑی کمی ریکارڈ، عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہو گیا

نیویارک (پی این آئی) عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل دوبارہ 100 ڈالرز کی سطح سے نیچے گر گیا، بدھ کے روز دوران ٹریڈنگ برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت 7 ڈالرز سے زائد کی کمی سے 99 ڈالرز پر آ گئی، امریکی خام […]

پیٹرولیم بحران پیدا ہونے کا خدشہ ، کئی پیٹرول پمسپس بند ہو گئے ، وجہ کیا بنی؟عوام کیلئے ایک اور پریشان کن خبر

کراچی (پی این آئی ) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے اور پٹرول پمپس بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ کراچی میں اور اندرون ملک دو روز سے پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی نہیں ہو سکی۔چئیرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی […]

عوام کو پیٹرول کی قیمت میں 40روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پٹرول 30 اورڈیزل 40 روپے تک سستا ہونے کا امکان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل ہی کمی کا اعلان متوقع۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس کو کم کیا جائیگا یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر موجود لیوی برقرار رکھے جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے وزیراعظم نے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور(پی این آئی)فائلرز اور نان فائلرز پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافے، 1300 سی سی سے زیادہ کی گاڑیوں پر ایک فیصد کیپٹل ویلیو ٹیکس کے نفاذ اور طلب کم کرنے کے لیے آٹو فنانسنگ کے سخت قوانین اور بلند شرح سود کے بعد غیر یقینی […]

عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالرکی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی )پاکستانی روپے کی بے توقیر ی مسلسل جاری انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے اضافے کے بعد ڈالر 208 روپے 75 پیسےپرٹریڈہونے لگا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےمہنگاہونے کے بعد 209 روپےمیں فروخت ہو رہا ہے ،جبکہ […]

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد( پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کےمطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 اور ڈیزل کی قیمت میں […]

ڈیزل اور پیٹرول عالمی منڈی میں کتنے روپے سستا ہو گیا؟ مارکیٹ کے ذرائع نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل سمیت پیٹرول کی قیمت میں کمی آئی ہے، پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت کم ہوسکتی ہے۔انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 سے 14 روپیہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ڈیزل کی […]

تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری آگئی

نیو یارک (پی این آئی) تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری آگئی۔۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی ، امریکی کروڈآئل کی قیمت 1.62 فیصدکم ہوگئی۔   امریکی خام تیل کی قیمت 103.1 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی […]

حکومت نے عید سے قبل ایک بار پھر عوام پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی) عید سے قبل بجلی مزید مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی مزید مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عین عید سے 2 روز قبل عوام کو بجلی مہنگی […]

پیٹرول ,آٹا، دالیں، گھی، چاول، دودھ، انڈے، آلو اور چائے سمیت 30 اشیا مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح تینتیس اعشاریہ چھیاسٹھ فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے،آٹا، دالیں، گھی، چاول، دودھ، انڈے، آلو، چائے اور پیٹرول سمیت 30 اشیا مہنگی ہوگئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے تحت ایک […]

close