پیٹرول قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) مستقبل میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان، وزیراعظم نے کسٹم بانڈڈ ویئر ہائوس پالیسی کی سمری کی منظوری دے دی۔     نئی پالیسی سے پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پربینک چارجز اور دیگر اخراجات ختم ہوجائیں گے، […]

سمارٹ فونز کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، نوکیا نے انتہائی سستا اور معیاری سمارٹ فون متعارف کرو ادیا

اسلام آباد(پی این آئی)ماضی کی مقبول فون کمپنی نوکیا نے ایک بار پھر مہنگائی کے دور میں قدرے سستے اور معیاری فونز پیش کردیے۔نوکیا نے مہنگائی کے باوجود دو معیاری بجٹ فون پیش کردیے، جنہیں فیچرز کے حوالے سے اچھے فون قرار دیا جا رہا […]

گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان، حکومت نے آئندہ بجٹ میں ودہولڈنگ ٹیکس لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) حالیہ عرصے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے اور اب حکومت نے آئندہ بجٹ میں گاڑیاں مزید مہنگی کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ حکومت کی طرف سے مبینہ طور پر مقامی سطح پر تیار کی جانے والی […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) ملک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر2 لاکھ 31 ہزار400 روپے ہوگئی۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں […]

پاکستان میں بڑی کارساز کمپنی کا پلانٹ مکمل بند کرنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کاریں بنانے والے معروف کمپنی انڈس موٹرز نے اپنے پلانٹ مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالرز کی قلت اور ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے بڑی صنعتیں بھی بدترین معاشی بحران کا شکار ہوگئیں۔ترجمان […]

سستے داموں پیٹرولیم مصنوعات، وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ سے پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے متعلق اہم فیصلہ کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پاکستانی پورٹس پر خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات خرید سکیں گی،غیرملکی آئل سپلائر کمپنیاں خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات پاکستانی پورٹس پر […]

آئی ایم ایف قرضے کے لیے بڑی پیش رفت، پاکستان کو امریکہ سے حمایت مل گئی

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان کو آئی ایم ایف کے قرضے کے اجراء کے لیے امریکہ سے حمایت حاصل ہو گئی ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے امریکی کانگریس کی رکن میکسین واٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے کی فراہمی کیلئے آئی ایم ایف […]

ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں، نئی قیمتیں کیا ہیں؟

اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں مسلسل دو ہفتے کمی کے بعد مہنگائی نے پھر سے سر اٹھانا شروع کردیا ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.03 فیصد کا معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح42.67فیصد […]

close