اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 40 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 71 پیسے کا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ سستا ہونے کے بعد 290 روپے میں دستیاب ہے۔

close