پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے صارفین کے لیے ایک شاندار پیشکش کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت نئے ماڈل سوزوکی ایوری وی ایکس (VX) پر محدود مدت کے لیے 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا کیش بونس یا ڈسکاؤنٹ دیا جا رہا ہے۔ […]
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی کریڈٹ ریٹنگ “سی ڈبل اے ٹو” سے بڑھا کر “سی ڈبل اے ون” کر دی۔ ایجنسی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کا کریڈٹ آؤٹ لک مثبت سے مستحکم کر دیا گیا ہے۔ […]
ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے، آج بھی نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 58 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔ […]
ریلوے انکوائری کے مطابق مختلف ٹرینیں طویل تاخیر کا شکار رہیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی ایکسپریس چار گھنٹے پندرہ منٹ تاخیر سے پہنچی، پاک بزنس اڑھائی گھنٹے، شاہ حسین ایکسپریس، جعفر ایکسپریس اور تیزگام دو، دو گھنٹے […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے 300 یونٹ تک بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی حد بڑھانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کسی تجویز پر عملدرآمد ممکن نہیں کیونکہ اس سے حکومت کو سالانہ 275 ارب روپے […]
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فی تولہ سونا 3600 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 36 ڈالر سستا ہوگیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن […]
گندم کی فی من قیمت میں اضافے کے باعث فلور ملز نے آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نیا ریٹ 1370 […]
پاکستان کی اہم وزارتوں اور اداروں پر ممکنہ سائبر حملوں کے خطرے کے پیش نظر ڈی جی نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے 39 وزارتوں اور محکموں کو خط ارسال کرتے ہوئے ڈیٹا کے مستقل نقصان، کاروباری نظام کی بندش اور حساس معلومات […]
ملک میں سونے کی بڑھتی قیمتوں کا سلسلہ رک گیا ہے اور نرخوں میں بڑے اضافے کے بعد واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہو […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کاروباری افراد کے لیے نئے اور سخت ضوابط متعارف کروا دیے ہیں، جن کے تحت سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کے لیے ایف بی آر کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک ہونا لازمی ہوگا۔ دستاویز کے مطابق کاروباری مراکز […]
کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے زیورات کے خریداروں اور سرمایہ کاروں کو کچھ حد تک ریلیف ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی […]