پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13روپے تک اضافہ، حکومت نے عوام پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 5 روپے کے اضافے کے […]

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 6.39 فیصد کمی کے بعد 66.77 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6 […]

امریکی ڈالر کی بریکیں فیل، آج پھر کتنا مہنگا ہوگیا؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 56 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ کے کاروباری دن میں ڈالر 56 […]

ڈالر سستا ہونے کے بعد پھرکتنا مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز […]

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

ابو ظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں سونے کے قیمتوں میں ریکارڈ کمی آئی ہےجبکہ آئندہ چند روز کے دوران مزید کمی کا امکان ہے۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رواں ہفتے کے آغاز پر ہی سونے کے نرخوں میں بڑی کمی دیکھی […]

گاڑیوں کی رجسٹریشن کروانا ہوا آسان، بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی

لاہور(پی این آئی)شہریوں کو گاڑیاں رجسٹرڈ کروانے کےلئے دفاتر کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔محکمہ ایکسائز نے گھرجاکرگاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن کیلئےموبائل سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسائز کے نمائندے خواہشمند شہریوں کی گاڑیاں انکے گھرجا کر رجسٹرڈ کریں گے۔ ڈی جی […]

رمضان کی آمد سے قبل چینی انتہائی مہنگی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد سے قبل چینی کی قیمت کی سینچری مکمل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کی آمد قریب آتے ہی یوٹیلٹی اسٹورز سمیت ملک بھر میں چینی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ نے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں حالیہ اضافے کو جواز بناتے ہوئے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں 5لاکھ 90ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔کمپنی کی طرف سے اپنی گاڑی سٹونک ای ایکس کی قیمت 3لاکھ روپے […]

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی اور مقامی منڈیوں میں سونے کے دام بڑھ گئے ہیں۔جیمزاینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں3 ڈالرکااضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قیمت 1866 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان میں […]

گھی اور چینی کتنی مہنگی ہوگئی؟ عوام کیلئے بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق گھی، چینی، چاول اور سبزیوں سمیت 29اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 1.37 فیصد اضافے […]

close