ڈالر 500روپے تک جانے کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ خدانخواستہ اگر کوئی ایسا فیصلہ آیا تو ڈالر500 روپے کا ہوجائے گا،آج کے فیصلے پتا نہیں ملک کو کہاں لے کر جائیں گے، قوم اپنی […]

مہنگائی مار گئی، سبزیوں، پھلوں کی سرکاری اور مارکیٹ کی قیمتوں کا موازنہ

لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر گراں فروشی جاری رہی ، سرکاری نرخنامے میں کئی سبزیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ، شہریوں کی اکثریت کی جانب سے جانب سے پھلوں کی بائیکاٹ مہم جاری ہے ۔آلو کچا […]

لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول اور ڈیز ل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ لائٹ […]

انٹربینک میں ڈالر 22روپے مہنگا ہوگیا

کراچی(پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر 22روپے مہنگا ہوگیا ۔۔ انٹربینک میں مارچ کے آخری کاروباری روز امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 283.79 روپے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 15 اپریل تک برقرار […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔۔۔ ملک میں سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق700روپے اضافے کے بعد سونے کی فی […]

موجیں ہی موجیں، یکم اپریل سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ حکومت کو سمری بھجوا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دے دی گئی۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سمری حکومت کو بھجوا دی۔پٹرول 10 سے 12 اور ڈیزل 10 سے 15 روپے […]

سیرین ائر لائن کی مدینہ پرواز تاخیر کا شکار، مسافر ائرپورٹ پر ہی خوار ہو گئے

کراچی (پی این آئی) نجی ائر لائن سیرین کی کراچی سے مدینہ منورہ کی پرواز کی روانگی کوئی وجہ بتائے بغیر اچانک مؤخر کر دی گئی۔۔۔۔۔ جس کے نتیجے میں طیارے سے آف لوڈ کیے گئے مسافر غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گئے۔۔۔۔ مسافروں […]

close