روس سے سستے تیل کی درآمد کب شروع ہو جائے گی، وزیر پٹرولیم نے شیڈول بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا روس سے سستے تیل کی درآمد اسی مہینے شروع ہو جائے گی، روس سے ملکی ضرورت کا 33فیصد خام تیل منگوایا جائے گا،وزیر مملکت نے کہا کہ روس سے سستا تیل خریدنے کیلئے حتمی بات […]

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے آئندہ مالی سال پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی،آئی ایم ایف کی جاری کردہ نیورلڈاکنامک آوٹ لک رپورٹ میںآئندہ مالی سال پاکستانی معیشت میں بہتری آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے،رپورٹ کے مطابق […]

گھی مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ سن کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

لاہور (پی این آئی)حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز پر ریلیف کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے،جبکہ دوسری جانب مہنگائی کی پرواز نہ رک سکی، چینی آٹا گھی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے کے باوجود مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔ رواں برس حکومت نے سستے […]

جاپانی کمپنی کی سستے روسی تیل کی پیشکش, وفاقی حکومت نے کیا اہم فیصلہ کر لیا ،جانئے

ٹوکیو(پی این آئی)جاپانی کمپنی کی جانب سے پاکستان کو عالمی مارکیٹ سے پینتیس فیصد کم قیمت پر روسی پیٹرول اور نائجریا سے ایل این جی فروخت کرنے کی پیشکش پر وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے نوٹس لے لیا ، وزارت خارجہ اور وزارت خزانہ […]

انٹر بینک میں ڈالر آج مزید مہنگا

لاہور( پی این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کے زوال کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے9 پیسے پر بند […]

سوزوکی گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستانی مارکیٹ میں سستی کاروں کے حوالے سے پاک سوزوکی موٹر کمپنی ہمیشہ سب سے آگے رہی ہے اور حالیہ مہینوں میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی کے باوجود مجموعی طور پر پاک سوزوکی موٹرکمپنی مارکیٹ کی سب سے بڑی کار […]

دنیا بھر میں سونا سستا لیکن پاکستان میں فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں سونے کی […]

ڈالر کی پھر اونچی اُڑان، انٹربینک میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ڈالر کی پھر اونچی اُڑان۔۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 44 پیسے مہنگا ہو کر 287 […]

قیمتوں میں پھر اضافہ، موٹر سائیکل خریدنا خواب بن گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اوربری خبر آگئی ۔ موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیوں نے غریب کی سواری کے دام ایک بار پھر اضافہ دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی 70 سی سی موٹر سائیکل ایک لاکھ 49 ہزار 900 […]

ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا تھا، آج پھر ڈالر نے اڑان بھری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 85 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے گزشتہ سیشن میں […]

close