کراچی ۔۔ یونی لیور اور لوریل کی سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر مشرف حئی نے کہا ہے کہ کارپوریٹ سیکٹر اور ٹریڈ ایسوسی ایشنز میں خواتین کی نمائندگی صنفی کے بجائے میرٹ کی بنیاد پر ہونا چاہیے کیونکہ صنفی تعصب کی وجہ سے خواتین کا آگے […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اُڑان بھرنے کے لیے نگراں حکومت سے 23 ارب روپے کا مطابہ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت قومی ایئر لائنز کی جانب سے بیل آؤٹ پیکج مانگے جانے پر سٹپٹا گئی اور مینجمنٹ […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)نگراں حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آج پھر ورچئل مذاکرات ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف ریونیو کی کارکردگی پر ورچوئل مذاکرات اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا حصہ ہیں جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف […]
اسلام آباد (انٹرنیوز) سینیٹ کمیٹی پاور ڈویژن نے بجلی ریکوری،چوری و نقصانات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کرپشن کرنے پر آئی پی پیز کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا جبکہ پاور ڈویژن نے بتایا ہے کہ 1994کے آئی پی پیز معاہدے 2027میں ختم ہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے مہنگا ہوکر 302 روپے کا ہوگیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)آل بلوچستان تندور ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت چالیس روپے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے رہنما نعیم خلجی کا کہنا تھا کہ آٹے اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعدروٹی موجودہ قیمت پر فروخت کرنا ممکن […]
اسلام آباد (پی این آئی) روپے کی قدر میں کمی اور بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر رواں ماہ کے آخر اور ستمبر کے آغاز میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ گزشتہ ہفتے انٹربینک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پشاور میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، پیٹرولیم اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اثر اشیائے ضروریہ پر بھی پڑنے لگا۔ پشاور میں بیس کلو آٹے کے نرخ میں ایک مہینے کے دوران 150 روپے اضافہ ہوگیا۔ […]
لاہور(آئی این پی) نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریفارمز کی ضرورت ہے، ملک چلانے کے لیے 80ارب ڈالر کی ضرورت ہے،نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ملک میں جاری مہنگائی کی وجہ سے کوئٹہ میں چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور دکاندار من مانی قیمت پر فروخت کرنے لگے۔ کوئٹہ میں ایک کلو چینی […]
اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جولائی کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات پر68 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجوگزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 76 فیصدزیادہ ہے۔ گزشتہ سال جولائی […]