کراچی(پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 4ہزار روپے کم ہو کر 2لاکھ4ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی ۔آل پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں واضح […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر کی زیادہ تر آئل ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام تیل باقی رہ گیا۔ ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ کے باعث سِنرجی کو Cnergyico ریفائنری 8 دن کیلئے بند کردی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کے گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے افسران پر اشکنجہ کس دیا ہے اور اس حوالے سے جاری حکم کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پر اثاثے ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس ریونیو ہدف میں اضافے کا کہا […]
کراچی (پی این آئی) آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جنوری 2023میں سیمنٹ کی فروخت میں 1.15فیصد اضافہ ہوا۔ جنوری 2023میں سیمنٹ کی فروخت 4.005ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال جنوری میں 3.960 ملین ٹن رہی تھی۔اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2023میں سیمنٹ کی […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما کی ڈالر کی قیمت 230 روپے تک گر جانے کی پیشن گوئی، کہا اگر لوگ ڈالر بیچ کر رقم بینکوں میں رکھیں تو انہیں 15 فیصد منافع ملے، ڈالر کا اس سے اچھا ریٹ نہیں ملے گا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ اپریل تک روس سے تیل کی فراہمی شروع ہوجائے گی، کمرشل تفصیلات مارچ سے پہلے طے ہوجائیں گی، ایران سے عالمی پابندیوں کے باعث تیل اور گیس نہیں خرید سکتے، تاہم بارٹر سسٹم […]
لاہور( پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں اضافے کی سینچری مکمل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہونے سے 1 سال کے کم عرصے میں ہی ڈالر مہنگا ہونے کی سینچری مکمل ہو گئی۔ […]
کراچی(پی این آئی)انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔آج انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور ایک موقع پر ڈالر 6 روپے 65 پیسے […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں1300روپے اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے کا ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار114 […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آج جمعہ کے روز انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے اب تک ڈالر 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہوا […]