سونے کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں، فی تولہ کتنا سستا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری، قیمت 3300 روپے مزید کمی ہوگئی، 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم […]

سوزوکی کمپنی نے گاڑیوں کی نئی قیمتیں جاری کر دیں، کس گاڑی کی کتنی قیمت؟ تفصیل جانیئے

کراچی (پی این آئی) جاپانی کمپنی سوزوکی کی جانب سے پاکستان میںبنائی جانے والی گاڑیوں کی قیمتوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دی ہیں۔سوزوکی کمپنی کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت 18 لاکھ 59 ہزار سے بڑھا کر 20 لاکھ 34 ہزار کر […]

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ، دالیں بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئیں

اسلام آباد(آئی این پی) مہنگائی نے غریبوں کی زندگی اجیرن کر دی ، پاکستان میں دالوں کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ہیں ، برطانوی نشریاتی ادارے نے گفتگو کرتے ہوئے ایک گھریلو خاتون نے کہا کہ پہلے چالیس روپے میں اتنی دال مل […]

پاکستان کی کرنسی کی مسلسل بے قدری لیکن افغان کرنسی کی قدر کتنی بہتر ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کے تمام تر اقدامات کے باوجود پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گرتا چلا جا رہا ہے۔ ایسے میں افغانستان کی کرنسی کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مسلسل بڑھ رہی ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور […]

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

شکراچی (پی این آئی) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کمی ہوگئی ہے۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ سے نیچے آگئی ہے، ملک میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے […]

وفاقی کابینہ کو 119 ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد اضافے کی سمری ارسال

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان ہے، وزارت صحت اور ڈریپ نے فارما انڈسٹریز ے سامنے گھٹنے ٹیک دیتے ہوئے وفاقی کابینہ کو 119 ادویات کی قیمتوں میں 350 فیصد سے زائد اضافے کی سمری بھجوا […]

پاکستان میں ڈالر 180سے 275 پر پہنچ گیا لیکن افغانستان میں ڈالر 125افغانی سے کم ہو کرصرف 90افغانی کا کیسے ہو گیا ؟

اسلام آباد (این این آئی)امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے یومیہ لاکھوں ڈالر غیرقانونی طریقے سے افغانستان اسمگل ہو رہے ہیں۔نشریاتی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پہلے ہی معاشی عدم استحکام کا شکار پاکستان سے ہر روز لاکھوں […]

ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ہو گئی

لاہور( پی این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے، مارکیٹ میں لین دین کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 28 پیسے تک گر گیا جس کے بعد 273 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔دوسری جانب پاکستانی روپیہ امریکی […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

کراچی(آئی این پی) بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کی کمی سے 1869 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کم ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو فی تولہ اور فی […]

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ اور اوپن مارکیٹ میں کتنی کمی ہو گئی؟

کراچی(آئی این پی) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 276 روپے سے تجاوز کرگئی جبکہ ڈالر کے اوپن ریٹ گھٹ کر 280 روپے کی سطح پر آگئے۔حکومت کی جانب سے 180 ارب روپے کے ٹیکسز عائد کرنے سمیت آئی ایم ایف کی تمام شرائط تسلیم کیے […]

close