محکمہ سوئی گیس نے گیس سپلائی کا پرانا شیڈول دوبارہ لاگو کر دیا۔ ایس این جی پی ایل کے جاری کردہ پرانے شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو دن میں تین بار گیس سپلائی ملے گی ۔ صبح 6 سے 9 بجے تک گیس […]
کراچی میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 800 روپے تک جا پہنچی۔کراچی میں دودھ فروشوں کی من مانیوں کے بعد مرغی کا گوشت فروخت کرنے والوں نے بھی قیمتوں میں من مانا اضافہ کررکھا ہے۔ شہرکے مختلف علاقوں میں مرغی کا گوشت […]
وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد حکومت نے بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے پی ٹی وی سمیت دیگر غیر […]
چین نے امریکی اشیا پر ٹیرف لگانے کا اعلان اور عالمی تجارتی تنظیم میں مقدمہ دائر کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین نے 10اپریل سے امریکی اشیا پر 34فیصد اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا،خبرایجنسی کے مطابق چین نے امریکی ٹیرف میں اضافے پر […]
پنجاب میں گندم آٹا مارکیٹ کریش ہونے سے قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے آنے والی نئی گندم کی قیمت میں 400 روپے فی من کمی ہونے سے گندم کی قیمت 2865 سے کم ہو کر 2460 روپے […]
پنجاب میں اپنی نوعیت کاپہلااورمنفرد”سہولت آن دی گو“بازارقائم کرنیکافیصلہ کیا گیا وزیراعلیٰ مریم نوازنے”سہولت آن دی گو“بازار پراجیکٹ کی اصولی منظوری دیدی،لاہور میں 14مقامات پر”سہولت آن دی گو“بازار پائلٹ پراجیکٹ کیلئے پلان طلب کرلیا ،ملتان روڈ،ہنجروال، مانگا منڈی، رائیونڈ، جی ون مارکیٹ، فیصل ٹاؤن، […]
لیاری ایکسپریس وے کے ٹول ٹیکس میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے کہا ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے کیا گیا ہے، چھوٹی گاڑیوں سے اب 60 روپے کے بجائے 70 روپے ٹول ٹیکس […]
تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں پاکستان کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، شمالی وزیرستان میں نئی دریافت سے مقامی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں سپن وام ون کنویں سے تیسری جگہ تیل […]
کراچی سمیت ملک بھر کےلیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی ایک روپے 90 پیسے سستی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے اعلان سامنے آنے کے بعد عوام کےلیے ایک اور خوشخبری سامنے آئی ہے، کراچی اور ملک بھر میں […]
سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے،عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سونا 40 ڈالر بڑھ کر 3123 ڈالر فی اونس ہوگیا۔مقامی صرافہ بازاروں میں سونا 7 ہزار روپے ریکارڈ مہنگا ہو ا۔ خالص 24 قیراط فی تولہ سونا […]
ایک کلو چکن کی قیمت ایک ہزار روپے فی کلو کے قریب پہنچ گئی، قیمتیں بڑھنے سے شہری پریشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں عید کی چھٹیوں کے دوران مرغی کے گوشت نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے اور حکومتی ادارے قیمتیں کنٹرول کرنےمیں ناکام […]