کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 281.50 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں شدید معاشی بحران کے بعد دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن کر سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان میں کاروباری اور معاشی سرگرمیاں تیزی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) معاشی سست روی اور بلند شرح سود کی وجہ سے گاڑیوں کی پیدوار میں 43 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیدوار کا مصطفی […]
اسلام آباد (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کےآغاز پر ہی ڈالر نے انٹر بینک میں اپنی پرواز پکڑ لی ، روپے کے بے توقیری کرتے ہوئے امریکی ڈالر 2 روپے 10 پیسے مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 280 روپے کا ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملکی معاشی اعشاریوں سے پریشان شہریوں پر حکومت نے ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاری کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی صارفین پر بجلی بم گراتے ہوئے فی یونٹ بجلی ایک روپے25پیسے مہنگی کر دی، نیشنل الیکٹرک اینڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کمپنی چنگان نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چنگان نے متعدد فوائد کے ساتھ ’’ایلسوین ‘‘پر بڑی پیشکش کا اعلان کیا ہے ، ماسٹر چانگن موٹرز لمیٹڈ (MCML) نے انڈسٹری بھر […]
کراچی(پی این آئی)گزشتہ کئی روز سے مسلسل اضافے کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 200 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 200 روپے […]
کراچی (پی این آئی) آٹے کی قیمت پر پھر سے پر لگ گئے، شہر قائد میں آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ کراچی میں آٹا ملک […]
فیصل آباد(پی این آئی) رواں مالی سال میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں اربوں ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، اس حوالے سے اپٹما نے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جن کے مطابق گزشتہ مالی سال کی نسبت اس سال […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور روس کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔روس کے دارالحکومت ماسکو سے تجارتی سامان لے کر مال بردار گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہو گئیں، ماسکو سے دھاگہ اور چنا لے کر دو مال بردار […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کیجانب سے خریدے گئے روسی تیل کے مہنگا اور ناقص ہونے کی قیاس آرائیوں کی حقیقت سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین سینیٹرعبدالقادر نے روس سے عالمی منڈی کے مقابلے میں […]