کراچی(آئی این پی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک ا?ف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں ا?ج21 پیسے کا اضافے ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک ا?ف پاکستان کے مطابق ا?ج ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 9 پیسے ہے۔واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 45 پیسے اضافے کے بعد 279 روپے 88 پیسے تھا۔۔۔۔






