ملک میں سیمنٹ کی اوسط ریٹل قیمت میں گزشتہ ہفتے معمولی کمی دیکھی گئی جہاں شمالی شہروں میں فی فوری قیمت تیرہ سو اکیانوے روپے رہی جو گزشتہ ہفتے سے دو روپے کم ہے، جبکہ جنوبی شہروں میں قیمت چودہ سو تینتالیس روپے پر برقرار […]
مظفرگڑھ: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی بل معاف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ مظفر گڑھ کے علاقے ٹھٹھہ سیال میں سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کسانوں کے بجلی کے بل معاف کیے […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احساس ای پنشن سسٹم کے اجرا کی منظوری دے دی۔ سرکاری حکام کے مطابق ای پنشن سسٹم یکم جنوری 2026 سےنافذ العمل ہوگا جس کے بعد پنشن کی ادائیگی ای پنشن سسٹم کےتحت کی جائےگی اور موجودہ پنشن […]
آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، جہاں فی من آٹا 4 ہزار 400 روپے تک جا پہنچا ہے۔ پنجاب میں شدید سیلاب کے باعث گندم کی ترسیل متاثر ہونے لگی، جس کے اثرات سندھ بھر خصوصاً اوباڑو میں دیکھنے میں آ رہے ہیں۔10روز […]
لیسکو نے سنگل فیز کنکشن کے لیے ڈیمانڈ نوٹس فیس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ سمارٹ میٹر کی قیمت بھی بڑھا کر 13,786 روپے مقرر کر دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں صارفین کی فیس مزید بڑھنے کا امکان […]
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، آج فی تولہ سونے کے نرخ 1200 روپے بڑھ گئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 7 ہزار 900 روپے […]
کراچی میں گندم کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کم ہوگئی۔ گندم 92 روپے فی کلو ہونے کے باوجود آٹے کی قیمت کم نہ ہوسکی، چکی 140 روپے، ڈھائی نمبر 110 اور فائن آٹے قیمت 120 روپے فی کلو ہے۔ چیئرمین ہول سیل گروسرز […]
کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 […]
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے مطابق پنجاب حکومت نے آٹے اور روٹی کی قیمتوں کا باضابطہ تعین کر دیا ہے: 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت: 905 روپے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت: 1810 روپے روٹی کی قیمت: 14 روپے عظمیٰ […]
پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں، جس سے ملک میں توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (PPL) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ نئی دریافت پوٹھوہار ریجن میں واقع […]
سال 2025 پرائز بانڈ رکھنے والے شہریوں کے لیے کافی بہتر ثابت ہوا، اب تک ہونے والی 10 کے قریب قرعہ اندازیوں میں سینکڑوں خوش نصیب افراد مختلف انعامات جیت چکے ہیں۔ قومی بچت ڈویژن نے سال کے آغاز میں پرائز بانڈز کے لیے باقاعدہ […]