عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گر گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قدر بڑھنے سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت گر گئی،برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 1.49 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 79.87 ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔ […]

ٹماٹر کی اونچی چھلانگ، فی کلو قیمت کتنی ہو گئی؟

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں میں ٹماٹر نے اونچی چھلانگ لگائی ہے اور اس کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔۔۔۔۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 160 روپے ہو گئی […]

گندم کی فی من قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا؟ اوپن مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں فی من 75 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ گندم کی قلت اور قیمت بڑھنے سے روکنے کیلئے سیکرٹری خوراک نے 200 من سے زائد گندم کی اسٹوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ […]

سونا ایک دن میں فی تولہ6500روپے مہنگا ہوگیا، خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی(پی ان آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، ملک میں فی […]

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پھر اڑان پکڑ لی

اسلام آباد (پی این آئی ) کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان سامنے آیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 94 پیسے […]

چینی کی قیمت کو پھر پر لگ گئے

اسلام آباد(پی این آئی) کراچی میں شوگرمافیا پھر سرگرم ہوگئے،ہول سیل کی سطح پر چینی کی ایک بار پھر 4 روپے مہنگی ہونے کی بعد 135 روپے کلو تک پہنچ گئی۔ ہول سیلرز نے چینی کی قیمتوں میں اضافہ کا ذمہ دار شوگر ملرز کو […]

ملکی خزانہ لبالب بھر گیا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تاز ہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے میں 9.3 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔     ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 7 جولائی تک […]

روسی تیل کتنا سستا ہوگا؟ صارفین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایک تازہ ترین ڈویلپمنٹ میں حکومت نے ایس پی وی ( خصوصی مقصد کا ترسیلی منصوبہ) بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں طویل المدتی بنیادوں پر روس سے خام مال درآمد کرنے کی متوازی بات چیت شروع […]

آٹے کا 20کلو کا تھیلا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) آٹے کا 20کلو کا تھیلا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟۔۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹے کے 20کلو کے تھیلے کی قیمت میں مزید 100روپے کا اضافہ ہوگیا۔         نجی ٹی وی چینل کے مطابق 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے مزید […]

close