کراچی(پی این آئی ) انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی بہتری کا رجحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے فری لانسنگ کمیونٹی کو پے پال اور سٹرائپ سروس فراہم کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آنے والے چار سے چھ […]
کراچی(آئی این پی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں آج45 پیسے کا اضافے ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان […]
کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزیدکم ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونیکی قیمت 750 روپے کم ہوکر2 لاکھ 8 ہزار 450 روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 643 روپے کم […]
اسلام آباد(آئی این پی) پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا،کمیٹی نے ایجنڈا کی دستاویزات وزارت خزانہ کی جانب سے بروقت نہ پہنچانے پر برہمی کا اظہار کیا،سینیٹر کامل علی آغا […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں آٹے کی قیمت فی کلو قیمت میں 5 سے 10 روپے کمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور فیصل آباد سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں آٹے کی قیمت فی کلو قیمت میں 5 سے 10 روپے کمی […]
لاہور (پی این آئی)انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے روپے کی قدر میں اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے کاروں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے سے 13 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی کردی، جبکہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے کار اور موٹرسائیکل پلانٹ محدود […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ آئندہ ماہ میں پٹرول کی قیمت میں 20 […]
کراچی (پی این آئی)رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر 8 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران 4 بینکوں پر جرمانے کیے […]
اسلام آباد (پی این آئی )یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والی سستی چینی 8 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی، چینی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے دستیابی کےساتھ ہی چینی مہنگی کردی،ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ تمام بڑے شہروں میں صرافہ بازار میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ کی قیمت 2 لاکھ […]