بڑی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں 2000 سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فنانس ایکٹ کے ذریعے 2001 سے 2500 سی سی کی گاڑیوں کی ویلیو پر 6 فیصد فکس […]

حکومت کا انکم ٹیکس کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے فنانس ایکٹ کے ذریعے انکم ٹیکس کی شرح میں بھی اضافہ کردیا ہے ۔ نجی نیوز چینل کے مطابق سالانہ 24 لاکھ روپے تک آمدن پر انکم ٹیکس میں 2.5 فیصد کا اضافہ کر کے 22.5 فیصد […]

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت کا اعلان کب کیا جائے گا؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے تاہم اس میں مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت شامل نہیں ہے۔اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کے حکام کا کہنا ہےکہ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا پیٹرول کی قیمت میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جا رہا، پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی جبکہ عالمی منڈی […]

اوگرا نے پیٹرول قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو بھیجی یا نہیں؟ بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری حکومت کو بھیجی یا نہیں ؟ ترجمان اوگرا نے بتا دیا ۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہا ہے کہ ابھی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی کوئی سمری وفاقی حکومت کو نہیں بھیجی۔ […]

آئی ایم معاہدے سے ڈالر کی قدر میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰ آگیا

کراچی (پی این آئی) آئی ایم معاہدے سے ڈالر کی قدر میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ ۔۔ آئی ایم ایف معاہدے پر ڈالر کےریٹ سے متعلق پاکستان فاریکس ایکس چینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ اس سے ڈالر کے ریٹ […]

اپنے پرانے موبائل فون کو فروخت کرنے سے پہلے یہ کام ضرور کرلیں

لاہور (پی این آئی) احتیاط نہ کی جائے تو پرانے فون کو فروخت کرنا آپ کی آن لائن سکیورٹی کے لیے خطرہ بھی بن سکتا ہے۔اگر آپ اپنے پرانے فون کو فروخت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو چند احتیاطی تدابیر پر لازمی عمل کریں […]

آئی ایم ایف معاہدہ طے، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ کی جانب سے بجلی اور گیس مزید مہنگی ہونے کے علاوہ پیٹرولیم لیوی میں بھی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے آفٹر شاکس آنے لگے، معاہدے کی شرائط […]

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستان کا یوروبانڈ کتنا مہنگا ہوا؟ بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی ) قوم کو بڑی عید پر بڑی عیدی مل گئی۔ پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے ہو گیا اوراس معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کا یورو بانڈ کتنا مہنگا ہوا؟ اس حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے […]

پاکستان کو آئی ایم ایف سے فوری طور پر کتنی رقم ملنے کا امکان ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) آئی ایم ایف سے معاہدے کی صورت میں پاکستان کو فوری طور پر2.6 ارب ڈالر ملیں گے۔     پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اصولی طور پر معاملات طے پاگئے ہیں، آئی ایم ایف پاکستان کو سٹینڈ […]

close