لاہور(پی این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر غریب شہری خوار ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔لاہور میں یوٹیلٹی اسٹورز پر سستی اشیا صرف بینظیر انکم سپورٹ اور احساس پروگرام پر دیے جانے کے باعث عام شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔عام شہری رجسٹرڈ نہ ہونے کے باعث یوٹیلٹی اسٹورز پر آکر […]
