کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2300 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 2لاکھ 29 ہزار 300 روپےہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ میں18 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے بعد ٹیٹرا پیک دودھ، پیکٹ کی دہی، ڈبے میں بند مکھن، پنیر، ٹِن […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کم کردی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ وزیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں ایشیاء میں بننے والی استعمال شدہ 1300 سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ […]
لاہور (پی این آئی) بجٹ والے دن اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی، صرف 2 دنوں میں صرف 2 دنوں میں 100 انڈیکس کئی سو پوائنٹس نیچے گر گیا، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 24-2023کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کرے گی ۔مجموعی طور پر 14006 ارب روپے مالیت کے حجم پر مشتمل 6 ہزار ارب روپے سے زائد خسارے کا وفاقی بجٹ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں بینک ٹرانزیکشن اور لگژری اشیاء پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے مقرر کرنے کا اصولی فیصلہ کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بلاسود قرضے، ایک لاکھ لیپ ٹاپ کیلئے رقم مختص کر دی گئی، تعلیم اور سپورٹس انڈاؤمنٹ فنڈ بنائے جائیں گے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 27 ہزار روپے ہوگئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمد کی جانے والی کاروں پر ٹیکس دو گنا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ میں درآمد شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی میں اضافہ کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا جا […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے۔سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 2 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 17.82 کروڑ ڈالر کم ہوئے اور ملکی زرمبادلہ کے مجموعی […]