ڈالر پھر سستا ہو گیا Posted on November 28, 2023 by News Desk اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر 11 پیسے سستا ہو گیا ، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے 53 پیسے ہو گئی۔