اسلام آباد (پی این آئی) روپے کی قدر میں کمی اور بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر رواں ماہ کے آخر اور ستمبر کے آغاز میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ گزشتہ ہفتے انٹربینک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پشاور میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، پیٹرولیم اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کا اثر اشیائے ضروریہ پر بھی پڑنے لگا۔ پشاور میں بیس کلو آٹے کے نرخ میں ایک مہینے کے دوران 150 روپے اضافہ ہوگیا۔ […]
لاہور(آئی این پی) نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریفارمز کی ضرورت ہے، ملک چلانے کے لیے 80ارب ڈالر کی ضرورت ہے،نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ملک میں جاری مہنگائی کی وجہ سے کوئٹہ میں چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے اور دکاندار من مانی قیمت پر فروخت کرنے لگے۔ کوئٹہ میں ایک کلو چینی […]
اسلام آباد(آئی این پی)ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جولائی کے دوران ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات پر68 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجوگزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 76 فیصدزیادہ ہے۔ گزشتہ سال جولائی […]
اسلام آباد (انٹرنیوز)عالمی روڈٹرانسپورٹ کے تحت پاک چین تجارت شروع ہوگئی، کارگو ٹرکوں کا پہلا قافلہ چین سے پاکستان کے لئے روانہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی این ایل سی اور چینی کمپنی سیوا لاجسٹکس کے اشتراک سے پہلی بار اقوام متحدہ کے بین الاقوامی […]
اسلام آباد (پی این آئی) معاشی صورتحال کے باعث نگران حکومت کے دور میں بھی آٹو انڈسٹریز کے پلانٹس بند ہونے کا سلسلہ جاری ہے، انڈس موٹر کمپنی نے غیر موافق معاشی صورتحال کے سبب پیداواری سرگرمیاں 2 ہفتے کے لیے معطل کرنے کا اعلان […]
کراچی (پی این آئی) ایس ایم ایز کے لحاظ سے سیالکوٹ کے بعد دوسرے اور سندھ کے سب سے بڑے نارتھ کراچی صنعتی ایریا کے صنعتکاروں نے بجلی نرخوں میں حالیہ اضافے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بجلی نرخوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں کے حوالے سےڈیلرز پریشان ہوگئے۔ ڈیلروہیکل رجسٹریشن سسٹم کےتحت لائسنس حاصل کرنیوالوں نےلائسنس منسوخ کرادیئے،ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز سفیرعباس جپہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 10 ڈیلرز نے اپنا لائسنس منسوخ کرا کرسکیورٹی فیس […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2900 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 235500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام […]
اسلام آباد (پی این آئی) کوئٹہ میں چینی کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار 172 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ کوئٹہ کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ […]