حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے حیرت انگیز فیصلہ Posted on November 30, 2023 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 4 روپے 52 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے۔،ذرائع