تیل قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

نیویارک (پی این آئی) عتیل قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی ۔۔ المی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، نئے سال کے آغاز پر برطانوی خام تیل اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ […]

دسمبر میں ملکی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ اچھی خبر

لاہور (پی این آئی) دسمبر میں پاکستان کی ایکسپورٹس میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر تجارت وصنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ دسمبر 2023میں ملکی برآمدات 22.2فیصد بڑھ کر 2.812ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جو کہ دسمبر […]

زونگ صارفین کیلئے بُری خبر آگئی، پیکجز کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) زونگ نے اپنے موبائل پیکجز کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔ کمپنی کی طرف سےاپنے 800والے ماہانہ سپر کارڈ کی قیمت بڑھا کر 900روپےکر دی گئی ہے تاہم اس میں 100آف نیٹ منٹس کا بھی اضافہ کیا گیا […]

آٹے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) غریب کیلئے روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، ایک سال میں آٹے کی قیمت میں 113 فیصد اضافہ ہو گیا، گندم کی سرکاری قیمت میں اضافے کے بھی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس سرکاری گندم کی […]

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی)ملک میں نئے سال کے آغاز کیساتھ ہی 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ملک بھر میں چوبیس قیراط فی تولہ سونا2 لاکھ 21 ہزار 300 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا 1372 روپے […]

نئے سال کے پہلے کاروباری روز ڈالر سستا، روپیہ مضبوط ہوگیا

کراچی(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ نئے سال کے پہلے کاروباری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ منگل کے روز انٹربینک […]

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

لاہور (پی این آئی) متحدہ عرب امارا ت نے جنوری کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں فیول پرائس کمیٹی نے جنوری 2024 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کےقیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے نئےاعداد و شمار جاری کیے ہیں،رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر نومبر 2023کے مقابلے میں دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 0.82فیصد کا اضافہ ہوا۔ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں مہنگائی کی اوسط […]

close