لاہور(پی این آئی)بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکس ٹیکس لگ گیا، اطلاق جولائی 2024 سے ہوگا۔ بجلی کےگھریلو صارفین پر 1000روپے تک فکس چارجز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ماہانہ 301 سے400 یونٹ استعمال پرگھریلوصارفین کے لیے200 روپے فکس چارجز عائد […]
