اسلام آباد (پی این آئی) چینی کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران 50 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک ماہ میں چینی کی 100کلووالی بوری کاایکس مل ریٹ11ہزار سے بڑھ کر13ہزار600 روپےتک جاپہنچا ہےاور فی کلو قیمت میں […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 24 ہزار 700 روپے ہو گئی […]
کراچی(آئی این پی)پی آئی اے کے مالی بحران کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اکاونٹ منجمد ہونے کی وجہ سے قومی ائیرلائن ادائیگیوں سے قاصر ہے۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن مالی بحران کا شکار ہے جس کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) تیل و گیس کی دریافت میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،ترجمان ماڑی پٹرولیم کے مطابق ماڑی پٹرولیم نے دوسرے ہاریزنٹل کنویں کی کامیاب ڈرلنگ سے گیس دریافت کی۔ ہاریزنٹل ڈرلنگ کے باعث کھدائی کی لاگت میں 17 فیصد بچت ہوئی۔نئی […]
لاہور (پی این آئی) گندم کی فی من قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔۔ پنجاب میں گندم کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ 50 روپے کے اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 4800 روپے سے تجاوزکر گئی ہے، جس […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق جولائی 2023 کے مہینے سے ہوگا۔نجی ٹی وی جیو […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نان ایکٹو ٹیکس فائلرزکے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح تبدیل کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے مطابق نان ایکٹیو ٹیکس فائلر پر ایک دن میں 50پانچ سو روپے نکلوانے پر3سو تین روپےٹیکس لگےگا جب کہ اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کا اوپن ایکس چینج کمپنی کو ڈالر امپورٹ کرنے کی اجازت دینے کے بعد روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مزید 1.29روپے سستا ہوگیا۔ […]
لاہور (آئی این پی) آل پاکستان انجمن تاجران کے چیئرمین سپریم کونسل نعیم میر نے معاشی پالیسیوں کے تسلسل کے لئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے دو دفعہ پاکستان کو ڈیفالٹ […]
کراچی (پی این آئی) ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چئیرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ڈالر کی فراہمی بڑھانے کا اسٹیٹ بینک کا فیصلہ خوش آئند ہے۔اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ ڈالر کی فراہمی بڑھنے سے ڈالر کا ریٹ […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں مزید ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے مگر مقامی سطح پر قیمتیں کم ہوگئیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر بڑھ کر 1972 ڈالر پر آگئی مگر مقامی سطح پر قیمتوں […]