سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ Posted on January 19, 2024 by Tuba Zafar کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ۔۔۔۔۔۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ ہوگیا۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہے۔