انڈے پہنچ سے باہر ہونے لگے، فی درجن قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں انڈوں کی فی درجن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے مطابق انڈے فی درجن 420 روپے تک پہنچ گئے ہیں، اسلام آباد، پشاور اور فیصل آباد میں انڈوںکی قیمتوں میں بھاری اضافہ […]

سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2072 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے 219600 […]

برائلر گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی کلو قیمت کتنی ہو گئی؟

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے470روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے324روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت362روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ […]

بجلی کاشارٹ فال کتنے ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا؟

لاہور( آئی این پی)پن بجلی سے پیداوار میں کمی کی وجہ سے ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا جس کی وجہ سے شہری او ردیہی علاقوںمیں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ذرائع پاورڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، سالانہ بنیادوں پر 116 روپے فی لیٹر اضافہ ریکارڈ

لاہور( آئی این پی)ملک میں سال 2023 میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے 58پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سال 2023 میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باجود آئی ایم ایف شرائط کے تحت لیوی میں […]

یکم جنوری سے پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31 دسمبرکو کیا جائے گا۔ اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت […]

تیل قیمتوں سے متعلق بُری خبر سنا دی گئی

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو پھر سے پر لگ گئے، بحیرہ احمر کی کشیدہ صورتحال کی وجہ سے برطانوی خام تیل کی قیمت دوبارہ 80 ڈالرز کی سطح سے اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل عالمی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے کا اضافہ

لاہور(پی این آئی) ملک میں سال 2023 میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے 58پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سال 2023 میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باجود آئی ایم ایف شرائط کے تحت لیوی […]

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں بڑے پیمانے پر کمی

لاہور( آئی این پی)پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 6.454 ارب ڈالر ریکارڈکیا گیا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) سال 2023 سال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالےسے بدترین سال رہا ، اس سال پاکستانی عوام ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا پیٹرول اورڈیزل خریدنے پر مجبورہوئے۔ رواں سال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے 58 پیسے تک […]

close