اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری، روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 292 روپے 75 پیسے ہو گئی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) معاشی ماہرین نے ڈالر کی قدر میں آئندہ آنے والے دنوں میں ناقابل یقین حد تک کمی کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈالر رکھنے والوں کو معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ڈالر کی قدر آنے والے دنوں میں بڑھنے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے 200 یونٹس تک صارفین کیلئے بجلی ریٹ میں ریلیف سے منع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کا حوالہ […]
ملتان (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 4 گھنٹوں کے دوران ملتان میں سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی ہوئی، 24 قیراط سونا 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے فی […]
نیو یارک (پی این آئی ) عالمی منڈی میں 100 ڈالر فی بیرل کی طرف بڑھتی خام تیل کی قیمت کو بریک لگ گئی۔عالمی میڈیا کے مطابق یو ایس فیڈرل ریزرو کے سود کی شرح کے فیصلے سے قبل بدھ کو عالمی مارکیٹ میں تیل […]
اسلام آباد (پی این آئی)فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیسکو کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز کے مطابق بورڈ نے بجلی چوری کی اطلاع دینے والے کو انعام دینے کی منظوری […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی منڈی میں 100 ڈالر فی بیرل کی طرف بڑھتی خام تیل کی قیمت کو بریک لگ گئی ، یو ایس فیڈرل ریزرو کے سود کی شرح کے فیصلے سے قبل بدھ کو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 10 ماہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر1 روپے 15 پیسے سستا ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر […]
لاہور (پی این آئی) عوام کو سستی چینی یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے مہیا کرنے کا فیصلہ، چینی کی قیمت کا بھی اعلان کر دیا گیا، عوام کو اب یوٹیلیٹی سٹورز پر 50 فیصد مہنگی چینی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے صوبہ پنجاب میں […]
گوجرانوالا (پی این آئی) گوجرانوالا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت میں سول جج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، سیکرٹری پیٹرولیم اور کمشنر گوجرانوالا کو طلب کر لیا۔ ایڈوکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر […]
کراچی(پی این آئی) نگران حکومت کے اقدامات کی بدولت حالیہ دنوں میں ڈالر کی قیمت میں خاطرخواہ کمی واقع ہوئی ہے تاہم بروکریج فرم ’ٹاپ لائن سکیورٹیز‘ نے آئندہ سال ڈالر کی قیمت کے حوالے سے چشم کشا پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]