اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر تجارت کی ڈالر کی قیمت 260 روپے تک گرنے کی پیشن گوئی، کہا آج 260 روپے ایکسچینج ریٹ بنتا ہے، جس نے ڈالر اگر باہر روکے ہوئے ہیں وہ منگوا لیں اور جس کے پاس بھی امریکی کرنسی ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی فی […]
لاہور(آئی این پی) نگراں وزیر برائے تجارت گوہر اعجاز نے پیش گوئی کی ہے کہ ڈالر کی قیمت 260 روپے تک آجائے گی۔لاہور میں وزیر توانائی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ پاکستان کو اپنے […]
کراچی (آئی این پی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔جمعرات کوبھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے اور روپیہ تگڑا ہوا ہے۔جمعرات کوانٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 10 پیسے سستا […]
کراچی(آئی این پی) قومی ایئرلائن (پی آئی اے ) کی نجکاری سے قبل ادارے دو کمپنیوں میں تقسیم کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری سے قبل ادارے کی تنظیم نو کا عمل تیز کردیا گیا، پی آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیرتوانائی محمد علی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں بڑی سبسڈی ممکن نہیں، گیس کی قیمتوں میں ردوبدل کا جلد اعلان کردیں گے۔ انہوں نے لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ […]
لاہور ( پی این آئی) ملک کے ڈالرز ذخائر میں نمایاں اضافہ ہو گیا، ایک ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ہفتہ وار 10 کروڑ80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ […]
کراچی(پی این آئی) الیکشن تاریخ کا اعلان ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی۔۔ ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 420پوائنٹس کااضافہ ہوا، 100انڈیکس 46ہزار 309پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ عام […]
اسلام آباد (پی این آئی)پورٹ قاسم پر روسی گندم کے 2 جہاز پہنچ گئے ، جس کے بعد ملک میں آٹا سستا ہونے کا امکان ہے۔ دونوں جہاز بلغاریہ سے پاکستان پہنچے ہیں۔ پہلا جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز بھی ہو گیا ہے۔ مارکیٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد چین نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ۔ تفصیلا ت کے مطابق چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے گزشتہ روز بتایا کہ پیٹرول کی قیمتوں […]
راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام قاہرہ، مصر میں منعقدہ 35ویں بین الاقوامی کاروباری مواقع کانفرنس اور اچیومنٹ ایوارڈز کی تقریب میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) کو “کمپنی آف دی ایئر ایوارڈ” کے اعزاز سے نوازا گیا۔ […]