گندم کی قیمت بڑھتے ہی آٹا مہنگا ہوگیا، 20کلو کا تھیلا کتنے روپے میں ملنے گا؟

پشاور (پی این آئی) گندم کی قیمت بڑھتے ہی آٹا مہنگا ہوگیا۔۔ پشاور میں آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھ گئی، 20 کلو کا تھیلا 100 سے 150 روپے مہنگا فروخت ہونے لگا۔سپیشل آٹا قیمت بڑھنے کے بعد 2 ہزار 800 روپے کے ریٹ پر […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے وطن میں ڈالروں کے انبار لگا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں وطن عزیز میں ڈالروں کے انبار لگا دیئے ہیں ۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ ڈھائی ارب ڈالر پاکستان بھیجے۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی […]

نجی ایئرلائن کا کراچی سے چین کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان

کراچی(آئی این پی) نجی ملکی ایئرلائن سیرین نے کراچی سے چین کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سیرین ایئرلائن کی جانب سے پاکستان سے چین کے شہر بیجنگ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔پہلی پرواز 18 نومبر کو کراچی سے […]

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے کی ضرورت نہیں، نگران وزیر نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں، پی آئی اے پر بینکوں کے 430 ارب روپے کے واجبات ہیں، نقصان کی فہرست بہت زیادہ […]

آئی ایم ایف نے تین نئے شعبوں میں ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے دورے پر آئےآئی ایم ایف حکام نے ریٹیلرز، زرعی انکم ٹیکس اور رئیل اسٹیٹ سے ٹیکس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور ٹیکس وصولی میں شارٹ فال کی صورت میں فوری طورپرنئے اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔اس حوالے […]

سریے کی قیمت میں یکدم ہوشربا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ڈالر کی قیمت دوبارہ بڑھنے سے تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں لوہے کی قیمتوں میں 50 ڈالر فی ٹن اضافہ ہوا ہے، جس سے پاکستان میں لوہے کی قیمت میں 30 ہزار […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کی کمی سے 1968ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2400روپے گھٹ کر 211800روپے کا ہوگیا اور […]

چینی کی قیمت میں 60 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد شوگر ڈیلرز نے ہڑتال ختم کر دی۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے شوگر ڈیلرز کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈیلرز کی چینی سے لوڈ گاڑیوں کو مختلف ناکوں […]

خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ماہوار رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں ملک میں ایک لیٹر سرسوں کے تیل کی اوسط […]

close