پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ، سعودی ریال سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں دوران کاروبار اضافہ ہو گیا ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر میں سعودی ریال کے مقابلے میں 32 پیسے اضافہ ہوا ہے، دوران کاروبار سعودی ریال کی قیمت 74.40 روپے ہو گئی ہے۔ […]

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری، اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آ گئی،اسٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے 100روپے والے پرائز بانڈز کی […]

سولر پینل اور بیٹریوں کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں مسلسل گراوٹ کے بعد الیکٹرانک سامان ، گاڑیاں اور تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں کمی ہونا شروع ہو گئی۔اب سولر پلیٹس اور بیٹریاں بھی سستی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ ذرائع نے بتایاہے کہ کراچی […]

ٹیوٹا اور ہنڈا کے بعد ایک اور بڑی کمپنی کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)ٹویوٹا اور ہونڈا کے بعد پاک سوزوکی نے اسٹاک کی کمی کی وجہ سے اپنا آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ 25 اکتوبر سے 27 اکتوبر کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہیتاہم کمپنی اس وقت تک اپنی موٹرسائیکل مینوفیکچرنگ کو چلانا […]

آٹا مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں 3روپے کی کمی کردی گئی۔ 3روپے کمی سے قیمت175روپے سے کم ہو کر 172روپے فی کلو ہو گئی۔ آٹا چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت اور بجلی […]

سونے کی قیمتیں پھر آسمان کو چھونے لگیں، مزید ہزاروں روپے کا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی )عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے سے پاکستان میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔ 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 10ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 215،000 […]

ڈالرپھرسستا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی قدر میں بہتری،گزشتہ روز انٹر بینک میں مہنگا ہونے والا امریکی ڈالر آج معمولی سستا ہوا ہے۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 2 روپے 29 پیسے کمی ہوئی، انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے سے نیچے آگیا، […]

ایف ایف سی کا اعزاز- سال 2022 کیلئے بہترین کارپوریٹ اور پائیداری رپورٹ ایوارڈ کا حصول

اولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے ایک بار پھر اپنی روایتی کارپوریٹ عمدگی کو برقرار رکھتے ہوئے ’سال 2022 کے لیے بہترین کارپوریٹ اور پائیداری کی رپورٹس‘ میں ٹاپ رینکنگ حاصل کی۔ *_ 15ویں بار بہترین مجموعی کارپوریٹ رپورٹ ایوارڈ میں پہلی […]

پی آئی اے نے اپنے وسائل سے فنڈز کا بندوبست کر لیا ،شیڈول میں بہتری لانے کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کی پروازوں کا شیڈول معمول کی جانب گامزن ہے، آج 19 اکتوبر سے پروازوں کے شیڈول میں بہتری آئے گی۔ ترجمان پی آئی اے نے بدھ کو ایک بیان جاری کیا جس میں کہا کہ […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) ’کیا‘ موٹرز نے قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد کسٹمرز کے لیے ایک اور پرکشش آفر متعارف کرا دی۔       کار ساز کمپنی کی طرف سے مخصوص ماڈلز کی بکنگ کرانے پر رجسٹریشن پر خصوصی کیش بیک دینے کا اعلان […]

ڈالر کی ایک ہی دن میں لمبی چھلانگ، پھر کتنے روپے مہنگا ہوگیا؟

لاہور (پی این آئی) ایک ہی دن میں ڈالر کئی روپے مہنگا ہو گیا، پاکستانی روپے کی دھواں دار اننگ کا اختتام، ایک ماہ بعد اوپن مارکیٹ میں پہلی مرتبہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہو گئی۔       تفصیلات کے مطابق کاروباری […]

close