اسٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی وجہ سے ہنڈرڈ انڈیکس 400 پوائنٹس اضافے کے بعد پہلی بار 54 ہزار پوائنٹس کی بلند […]

تیل و گیس کی تلاش کے 24 بلاکس کی نشاندہی کرلی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے 24 بلاکس کی نشاندہی کرلی گئی۔ اسلام آباد میں سالانہ ٹیکنیکل کانفرنس اینڈ آئل شو سے خطاب میں نگران وزیر توانائی محمد علی کا […]

اکتوبر، کوکنگ آئل اور گھی سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں ملک میں ایک لیٹر سرسوں کے تیل کی اوسط ریٹیل قیمت 512.60 روپے رہی […]

اڑان جاری ، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگاہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)روپے کی قدر پھر کم ہونے لگی،انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 21 پیسے مہنگا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 285.29 روپے سے بڑھ کر 286.50 روپے پر پہنچ گیا، ماہرین کے مطابق […]

آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل کے لیے سستی بجلی کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔۔۔۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان زرعی شعبے کے لیے سولرائزیشن کا نظام متعارف کروائے، 90 ارب روپے […]

گیس کے نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے کم ازکم بل کتنا مقرر کردیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سےگیس کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کامعاملہ, گیس کے نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئےکم ازکم بل1541روپےمقررکرنے کافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع مطابق وفاقی حکومت نے نان پروٹیکٹڈ گیس صارفین کیلئےکم ازکم بل1541روپےمقررکرنیکافیصلہ کر لیا ہے، مقررہ 1541 روپے کے علاوہ […]

مہنگائی سے پریشان شہریوں کیلئے بُری خبر، آٹے کا تھیلا پھر مہنگا ہوگیا

لاہور (پی این آئی) آٹے کے تھیلے کی قیمت میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا، مارکیٹ میں آٹا دوبارہ مہنگا ہونا شروع، 20 کلو کا تھیلا 2700 روپے سے زائد کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملز مالکان نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی […]

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان ریکوڈک پراجیکٹ پر بات چیت

اسلام آباد(آئی این پی)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے کینیڈین ہائی کمشنر لیسلی سکینلون نے ملاقات کی، کینیڈا پاکستان دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوں پر تبادلہ خیال ہوا۔ملاقات میں پاکستان میں کینیڈا کے ترقیاتی پروگرام سمیت 2022 کے سیلاب کے بعد امداد، اقتصادی اور […]

سونا مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 400 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے کا ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے […]

یو اے ای میں وہ شعبہ جس میں شہری 22 لاکھ سے زائد پاکستانی تنخواہ لے سکتے ہیں

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں ڈرون انڈسٹری میں کام کرکے شہری 30ہزار درہم یعنی 22لاکھ پاکستانی روپے سے زائد تنخواہیں حاصل کرسکتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ڈرون انڈسٹری میں کام کرکے شہری 30ہزار درہم(پاکستانی 22لاکھ 73ہزار 883روپے)سے […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی اونچی اڑان جاری ، روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 69 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے ہو گئی۔ […]

close