ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک بار پھر 280 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ معیشت کو درپیش مالیاتی نوعیت کے چیلنجز، آئی ایم ایف قرض پروگرام میں تاخیر پر زرمبادلہ […]

معاشی میدان سے اچھی خبر، تجارتی خسارے میں حیران کن کمی واقع

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کا تجارتی خسارہ 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔ ادارہ شماریات سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ ملک میں معیشیت کا پہیہ چلتے ہوئے سال 2024 میں سب سے کم تجارتی خسارے کا سامنا […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور(پی این آئی ) گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت آج کم ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل “ہم نیوز” کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا، جس سے فی کلو قیمت […]

سعودی ریال اورامارتی درہم بارے خبر آ گئی

کراچی(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال 73.80 روپے پر خریدا اور 74 روپے 40 پیسے پر بیچا جاتا رہا ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی دیکھنے میں آئی تاہم ، جس کے بعد ریال73.80روپے […]

ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ، ماہر معاشیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی(پی این آئی)ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے دعویٰ کیاہے کہ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے کیونکہ آئی ایم ایف قرضہ نہیں دے رہا ، ملک معاشی بہران کا شکار ہے اور معیشت ڈوب رہی ہے ۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

ملک میں مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی ہو گئی ، ادارہ شماریات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہ اگست کے اعداد و شمار جاری کردیئے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح 33 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اگست میں مہنگائی کی شرح 9.6 […]

سونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ خریداروں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی 10 گرام قیمت اور فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ملک میں سونے کی فی تولہ 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے برقرار رہی۔10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 25 ہزار 51 روپے […]

ڈالر کتنے کا ہو گیا؟

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 50 پیسے ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 54 پیسے کا تھا۔اسٹاک ایکسچینج: […]

سوزوکی نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

ویب ڈیسک (پی این آئی)کچھ سال پہلے تک ایک بالکل نئی موٹر سائیکل خریدنا ایک مڈل کلاس فرد کی پہنچ میں تھا۔ تاہم، گزشتہ دو سالوں میں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں تیزی سے ہونے والے اضافے اور مہنگائی کی وجہ سے اب 70 خریدنا […]

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 2فیصد کمی کردی۔ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 30 سے 100روپے تک کمی کااعلان کیاہے، اعلان کےمطابق لاہور سے کراچی کا کرایہ 100 روپے کی کمی کے بعد 6350 روپے […]

close