سندھ حکومت کی جانب سے سندھ انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کے نفاذ کے باعث کراچی پورٹ پر پیٹرولیم مصنوعات کی کلیئرنس میں تاخیر ہونے لگی ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں پیٹرولیم کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل […]
ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے اعلان کیا ہے کہ آج سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں سڑک پر نہیں چلنے دی جائیں گی اور ٹریفک پولیس کو فوری کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا گیا ہے۔ بغیر فٹنس اور وی آئی سی ایس […]
ملک بھر میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گیا ہے، آج سونا 1400 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1400 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی […]
وفاقی حکومت نے گندم پالیسی دو ہزار پچیس-چھبیس کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت فی من گندم کی قیمت تین ہزار پانچ سو روپے مقرر کی گئی ہے۔ نئی پالیسی میں حکومت مستحکم ذخائر قائم کرنے اور کسانوں کے تحفظ کے لیے تقریباً […]
قومی ایئرلائن کی نجکاری کے لیے بولی کی تاریخ 30 اکتوبر سے تبدیل کر کے 17 نومبر کر دی گئی ہے۔ چار کنسورشیمز، جن میں عارف حبیب لمیٹڈ، فوجی فرٹیلائزر کمپنی، ایئربلواور، اور لکی گروپ شامل ہیں، قومی ایئرلائن کی خریداری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ […]
سیلاب سے متاثرہ ٹریک کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر، لاہور سے کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس منسوخ کردی گئی۔ پاک بزنس ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر ساڑھے 4کی بجائے 7بجے روانہ ہوگی، شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو آج گرین لائن میں ایڈجسٹ […]
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا ساڑھے چار لاکھ روپے کی حد سے نیچے آ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 10 ہزار 600 روپے […]
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کر دیے گئے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں رہنے والے افراد کے ماہ اگست کے بجلی کے بل معاف کر دیے ہیں۔ ذرائع کہنا ہے کہ گھریلو […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت نے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا، جس کے بعد یہ متوسط طبقے کی پہنچ سے تقریباً باہر ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 14 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر […]
گھوٹکی: ماڑی انرجیز نے سندھ کے شہر ڈھرکی سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ کمپنی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ دریافت ماڑی غزیج سی ایف بی ون ایکسپلوریشن ویل سے ہوئی ہے۔ ماڑی انرجیز ماڑی ڈیولپمنٹ اینڈ […]
کسٹمز افسران اور ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس اہداف مکمل ہونے پر اچھی کارکردگی دکھانے والے ملازمین کو نقد انعام دیا جائے گا۔ کسٹمز ہیڈکوارٹر کارکردگی کی بنیاد پر کیش ریوارڈ دے گا، جو بنیادی […]