حکومت کا عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور : حکومت نے عوام کو سستا گوشت فراہم کرنے کے لیے مٹن، بیف اور چکن کی برآمدات (ایکسپورٹ) عارضی طور پر روکنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع وزارتِ پیداوار کے مطابق ملک میں گوشت کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور لائیو […]

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کی لئے ریلیف سے متعلق اچھی خبر

اسلام آباد: ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو آئندہ ماہ بجلی کے بلوں میں معمولی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیپرا کو درخواست جمع کرادی […]

خوشخبری ، پراپرٹی کی قیمتیں کم ہو گئی

غیر قانونی افغان شہریوں کے انخلا کے بعد عام پاکستانیوں کے لیے غیر متوقع فائدے سامنے آنے لگے ہیں۔ جن لوگوں کو اس صورتحال کا اندازہ ہو چکا ہے، وہ خوشی سے اپنے بہتر مستقبل کے خواب دیکھنے لگے ہیں۔ غیر قانونی افغان باشندوں کے […]

کوکنگ آئل ،گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، غریب عام بلبلا اٹھے

شہر کی اوپن مارکیٹ میں کوکنگ آئل، گھی اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ 10 روپے اضافے کے بعد درجہ اول گھی اور آئل کی قیمت 582 روپے فی لیٹر یا کلوگرام تک پہنچ گئی۔ درجہ دوم گھی اور آئل کی […]

ملازمین کے لئے تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر

نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے ملازمین کی تنخواہیں بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے ملازمین کی برطرفی کے احکامات کی قانونی حیثیت پرسوال اٹھا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی برطرفی کے خلاف […]

پیٹرول کے بحران کے حوالے سے عوام کے لئے اہم خبر

  کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کا جہاز کلیئر ہونے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کا ممکنہ بحران عارضی طور پر ٹل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کے خدشات کے پیش نظر سندھ حکومت نے پی ایس او کے ایک […]

عوام ہو جائیں خبردار ، کل گیس بند رہے گی ،کہا ں کہاں ؟ جانئے

  کوئٹہ: سوئی سدرن گیس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ کل بروز بدھ بلوچستان کے مختلف شہروں میں مرمتی کام کے باعث گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ کمپنی کے ترجمان نے بتایا کہ ضروری مرمت کے پیش نظر 22 اکتوبر 2025 کو صبح […]

ٹماٹر نایاب، قیمتوں میں اضافہ، وجہ سامنے آ گئی

ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ محکمہ پرائس کنٹرول کے ترجمان کے مطابق ٹماٹروں کی قیمت میں اضافہ سپلائی میں تعطل کے باعث ہوا۔ خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں سے فصل کو نقصان پہنچا، جس […]

close