اسلام آباد (پی این آئی)ہونڈا سٹی پاکستانی آٹو مارکیٹ میں ایک مضبوط مقام رکھتی ہے کیونکہ یہ اپنی آرام دہ ڈرائیو اور شاندار کارکردگی کی بدولت خریداروں کی پسندیدہ گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ ہونڈا سٹی کی نئی جنریشن ایک خوبصورت بیرونی ڈیزائن رکھتی ہے […]
//