لاہور میں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے نان اور خمیری روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق نان اور خمیری روٹی کی نئی قیمت 30 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور فی کلو قیمت 29 روپے بڑھ کر 453 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران برائلر گوشت کی مجموعی قیمت میں 58 روپے فی کلو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ زندہ برائلر […]
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، آج فی تولہ سونا مزید 2 ہزار روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ […]
لاہور: تندور مالکان نے نان اور خمیری روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمت 30 روپے مقرر کر دی ہے۔ متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب اسلم گل کے مطابق فائن آٹے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہونے […]
خیبرپختونخوا میں گزشتہ دو ماہ کے دوران آٹے کی قیمت میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فی کلو آٹا 75 روپے سے بڑھ کر 145 روپے تک پہنچ گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ پنجاب سے صوبے کو گندم اور آٹے […]
پاکستان میں سولر پینلز کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخ، لوڈشیڈنگ اور مہنگے بلوں نے گھریلو اور تجارتی صارفین کو متبادل توانائی کی طرف راغب کیا ہے۔ انرجی ماہر انجینیئر نور بادشاہ کے مطابق اب پاکستان میں […]
کراچی میں کے الیکٹرک نے صارفین کو واضح کیا ہے کہ نیپرا کے نئے فیصلے کے بعد شہریوں کے بجلی کے نرخ میں کسی قسم کی کمی نہیں آئے گی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے پہلے اضافی ٹیرف کی منظوری دی اور بعد میں اسے […]
روسی آئل ریفائنریز پر امریکی پابندیوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں چار فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت چار فیصد بڑھ کر 61 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، […]
عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی نمایاں ہوئے ہیں، جہاں فی تولہ سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔ جیولرز کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 33 ہزار 862 روپے پر […]
کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 826 روپے پر آگیا۔ اسی طرح 10 گرام […]
مہنگائی کی مار جھیلتے شہریوں پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا ہے، گھی، کوکنگ آئل اور چینی کے بعد اب ٹماٹر کی قیمتوں نے بھی ہوش اُڑا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے درجے کا گھی اور کوکنگ آئل 10 روپے اضافے کے بعد […]