20کلو آٹے کا تھیلا 400روپے مہنگا ہوگیا

پشاور (پی این آئی) پشاور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 20 روپے اضافہ کے بعد 20 کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800روپے سے بڑھ کر 2200 روپے ہوگئی۔ آٹا ڈیلر کے مطابق پنجاب میں ڈیلرز کی جانب سے گندم ذخیرہ کرنے […]

گاڑیوں کے خریداروں کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)فنانس بل دوہزار چوبیس کےتحت نئے ٹیکسزکا اطلاق آج سے شروع ہوگیا،مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا گیا۔ فنانس بل کےمطابق فکسڈ ٹیکس کےبجائے گاڑی کی مالیت کے لحاظ سےٹیکس دینا ہو گا،مقامی تیارگاڑیوں پر ٹیکس کی شرح […]

مہنگائی کا ایک اور جھٹکا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی )پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ جولائی کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ کردیا گیا، ایل پی جی […]

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ۔۔۔ نئے مالی سال کے آغاز پر پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت […]

5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان

کراچی(پی این آئی)پیٹرولیم ڈیلرز نے 5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبد السمیع خان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس لگایا گیا ہے، پیٹرول پمپ کے کاروبار پر اس ٹیکس کے اثرات کے […]

مرغی کا گوشت مہنگا، فی کلو قیمت کیا ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی)مرغی کا گوشت مہنگا، فی کلو قیمت کیا ہو گئی؟مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،آج بھی مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھ گئی۔برائلرگوشت کی قیمت میں 10روپےتک کااضافہ ہوا،جس کے بعد مرغی کےگوشت کی قیمت406روپےفی کلومقرر ہو […]

گھریلو گیس صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دے دی،گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں […]

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان‎

لاہور(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 10جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ نئے مالی سال میں بجلی اور گیس کے ریٹ بڑھا کر […]

پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، گیس مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی ایک اور پیشگی شرط پوری کرتے ہوئے ٹیکسٹائل سمیت جنرل انڈسٹری یا کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کردی۔ ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل سمیت […]

چکن کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

لاہور(پی این آئی)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں13 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 13روپے فی […]

close