اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق ملک بھر کی غیر منقولہ جائیداد کی نئی قیمتوں کا تعین کرلیا گیا ہے […]
آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہو نے کے بعد 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے وزیر توانائی اویس لغاری نے بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کو بڑی خوشخبری سنادی۔ وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمت دس روپے فی یونٹ تک کم ہوجائے گی […]
مسلسل 5 بار کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ روز (16 تا 31 اکتوبر) کے لیے اضافے کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور بحران کے سبب عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کا بڑھنا ہے۔باخبر سرکاری […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایف بی آر نے گوادر پورٹ اور فری زونز کے لئے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ متعارف کرا دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق گوادر پورٹ اور فری زونز کے لئے اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی) مرکنٹائل، جو کہ پاکستان میں ایپل کا مجاز ڈسٹری بیوٹر ہے، نے باضابطہ طور پر آئی فون 16 سیریز ملک میں متعارف کروادی ہے۔ اب یہ نئی آئی فون سیریز جاز کے ذریعے پیشگی آرڈر کے لیے دستیاب ہے، جس […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے کم ہوکر 2 لاکھ 71 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔آل […]
لاہور، فارمی انڈے مزید مہنگے ہو گئے، فی درجن قیمت 294 روپے تک پہنچ گئی۔فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد قیمت 294 روپے ہو گئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، […]
ملک کی بڑی آئل ریفائنری پارکو 40دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ریفائنری طے شدہ مرمتی کام کیلئے 10اکتوبر سے 18نومبر تک بند رہے گی،آئل ریفائنری کی سرگرمیاں آج رات 12بجے بند، 18نومبر کو بحال ہوں گی۔ ترجمان اوگرا نے بھی ریفائنری کی […]
ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 30 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 63898 بیرل ریکارڈکی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)چنگان پاکستان نے گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست محدود مدت کیلئے پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ اب آپ اوشان X7 کی بکنگ کروا کر 2 لاکھ روپے کی بڑی بچت حاصل کر سکتے ہیں! یہ بچت اوشان X7 […]