سعودی عرب کا پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر آئل فیسیلٹی کا اعلان

ذرائع کے مطابق سعودی عرب رواں مالی سال پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل سہولت فراہم کرے گا جبکہ 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کو بھی رول اوور کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت کے تخمینے کے مطابق رواں مالی سال بیرونی فنانسنگ کا حجم […]

فارمی اور دیسی انڈے مہنگے ہوگئے،اب قیمت کیا ؟ جانئے

کوئٹہ میں فارمی اور دیسی انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر میں فارمی انڈوں کی قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 420 روپے فی درجن جبکہ دیسی انڈوں کی قیمت 480 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے۔ مہنگائی میں […]

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونا مجموعی طور پر 11 ہزار روپے فی تولہ سستا ہو گیا ہے۔ خالص 24 قیراط سونا 4 لاکھ 34 ہزار روپے فی تولہ میں فروخت ہو رہا […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کن کمی، ،موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی واقع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہو کر 439 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ برائلر زندہ مرغی کا فارم ریٹ 275 روپے جبکہ پرچون ریٹ 303 روپے فی […]

بغیر سود کے آسان اقساط میں ،گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر

ہنڈائی موٹر کمپنی نے پاکستان میں اپنی مقبول ایس یو وی “ٹکسن ہائبرڈ (Tucson Hybrid AWD)” کے لیے ایک بڑی آفر متعارف کرادی ہے۔ کمپنی نے نئی بلا سود اقساطی اسکیم کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت خریدار 18 ماہ میں بغیر کسی اضافی […]

ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بند؟ جاز کیش اور ایزی پیسہ بند ہونگے یا نہیں؟ جانئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے ضوابط کے تحت آج 25 اکتوبر 2025 سے ملک بھر میں لاکھوں شہریوں کے موبائل والٹس اور ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کیے جا سکتے ہیں۔ مرکزی بینک کی ہدایت کے مطابق وہ تمام صارفین جنہوں نے اپنی بائیومیٹرک تصدیق […]

چینی سمیت درجن بھر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، پریشان کن خبر

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل چوتھے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.22 فیصد کا اضافہ ہوا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر یہ شرح 5.03 فیصد تک پہنچ گئی۔ […]

کیا کیا مہنگا ہوا ، کیا سستا ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق تازہ ترین ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید 0.22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سالانہ مجموعی شرح 5.03 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ […]

close