بجلی کمپنیوں کو زوردار جھٹکے ، بھاری جرمانے عائد کر دیے گئے

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے میپکو، پیسکو اور ٹیسکو کو کرنٹ حادثات سے بچاؤ کے اقدامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر ایک، ایک کروڑ روپے کے جرمانے عائد کر دیے۔ نیپرا کے مطابق تینوں ڈسکوز اپنے علاقوں میں 100 فیصد پی سی […]

رمضان المبارک سے قبل عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ

لاہور (پی این آئی)رمضان المبارک سے قبل عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ، عالمی مارکیٹ میں کھانا پکانے والا تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں خوردنی تین مہنگا ہو جانے کا انکشاف، رمضان میں قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ۔ تفصیلات کے […]

پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق اہم خبر آگئی‎

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوسری کوشش مکمل طور پر تیار ہے جس میں متعدد واپس آنے والے بولی دہندگان اور فریقین اس عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری […]

کرپشن فری رمضان پیکج کا اعلان

وزیر اعظم شہبازشریف نے رمضان میں غیرب پاکستانیوں کے لئے کھانے پینے کی اشیا کے امدادی پیکیج کو کرپشن فری رکھنے کے لئے بڑی انتظامی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز نے آج اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں یہ حیران کن […]

انٹر بینک میں ڈالر سستا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 95 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 4 پیسے کا تھا۔بازارِ […]

بجلی نرخوں میں50فیصدکمی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ اس وقت چارجنگ سٹیشنز کوبجلی تقریباً 45 روپے فی یونٹ فراہم کی جارہی ہے، ٹیکسز شامل کر کے چارجنگ سٹیشنز کو بجلی 71 […]

سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی قیمت میں نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ […]

پاکستان کو عالمی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بینک داسو پراجیکٹ کیلئے ایک ارب ڈالر کا نیا قرض فراہم کریگا، یہ قرض1.7ٹریلین روپے کی لاگت سے نظرثانی شدہ پی سی ون کی منظوری کے بعد دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ای اے ڈی کے سینئر عہدیدار نے دی […]

close