گیس اور خام تیل کے ذخائر دریافت

صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں اوجی ڈی سی ایل کو بڑی کامیابی ملی ہے، جہاں بترسِم ایسٹ-1 کنویں سے گیس اور خام تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ترجمان اوجی ڈی سی ایل کے مطابق کنویں سے یومیہ 2 کروڑ 25 لاکھ مکعب فٹ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، کتنا ؟ تفصیلات جانئے

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں چار روپے سات پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت دو سو اٹھسٹھ روپے اڑسٹھ پیسے فی […]

اپنا کاروبار شروع کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر

پنجاب حکومت نے کاروبار شروع کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک بڑی سہولت متعارف کراتے ہوئے ’ای بز‘ پورٹل کا آغاز کر دیا ہے جس کے ذریعے اب تیس مختلف اقسام کے کاروباروں کے لیے این او سی کا حصول مکمل طور پر آن […]

الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈر حاصل کریں ، نئی سکیم متعارف

اسٹیٹ بینک نے الیکٹرک موٹرسائیکل، رکشہ اور لوڈر فراہم کرنے کے لیے اسکیم شروع کی ہے جس کے تحت کل ایک لاکھ سولہ ہزار ای بائیکس، تین ہزار ایک سو ستر رکشے اور لوڈرز دو مراحل میں دیے جائیں گے۔ ای بائیکس کے لیے دو […]

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3178 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی […]

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: ملک میں یکم اکتوبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اگلے 15 دنوں کے لیے فی لیٹر قیمتوں میں 4.65 روپے تک اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونیوالا ہے ؟ جانئے

ملک میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، آئل انڈسٹری نے اس حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ ستانوے پیسے، ہائی […]

close