سریے اور سیمنٹ کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں

کراچی (پی این آئی)ملک میں تعمیراتی سریے اور سیمنٹ کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لوکل سریے کی کم از کم قیمت 2 لاکھ 26 ہزار اور زیادہ سے زیادہ قیمت 2 لاکھ 32 ہزار روپے فی ٹن ریکارڈ کی گئی ، […]

ورلڈبینک پاکستان کو کتنا قرض دے گا؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو آئندہ 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض ملےگا۔ ذرائع وزار ت اقتصادی امور کے مطابق ورلڈبینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا۔ 14جنوری کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف […]

145 کلو سونا، 84 کروڑ کی کرنسی پکڑی گئی

ائیرپورٹس سکیورٹی فورس ہیڈکوارٹرز نے اے ایس ایف کی سالانہ کارکردگی کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2024 کے دوران ملک بھر کے مختلف ائیرپورٹس پر کارروائیوں میں 29 کلوگرام ہیروئن ، 57 کلوگرام چرس اور 80 کلوگرام آئس ہیروئن کی مختلف […]

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود ایک ہفتے دوران 18 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے 0.26 فیصد کمی واقع ہوگئی۔ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح […]

ڈالر ایک دم سستا ہو گیا، بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 59 پیسے ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج 8 پیسے کی کمی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار 200 روپے اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے کے بعد 2 لاکھ 76 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 […]

روئی کی فی من قیمت میں اضافہ

روئی کی قیمت 500 روپے فی من اضافے کے بعد 18500 روپے ہو گئی۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق پچھلے ایک ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔احسان الحق نے کہا ہے کہ 14 […]

close