اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فون کی تو شامت ہی آگئی ہے، نئے بجٹ کے بعد اب موبائل فونز کی قیمتیں آسمان کو پہنچ سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق موبائل فونز پر 18 فیصد سیلزٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70اپنی فیول ایوریج کے باعث ہمیشہ سے صارفین کی پہلی ترجیح رہی ہے، تاہم اب عام آدمی کی اس سواری کی قیمت بھی آسمان کو چھو رہی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے مزید قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کیا ہے، یہ رقم پنجاب میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی تعدادکم کرنےکے منصوبے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان۔۔۔ملک میں پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے،سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی ہے۔بجلی کی قیمت میں 3روپے 41پیسے اضافے کا امکان،درخواست مئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)تنخواہ کے سلیب کم اور ٹیکس میں اضافہ، تجویز کی منظوری دیدی گئی۔۔۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا،کمیٹی نے تنخواہ کے سلیب کم کرنے اور ٹیکس میں اضافہ کرنے کی تجویز کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ ماہ سےکن کن اشیاء ٰ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا؟ چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہےکہ آئندہ مالی سال سے پروسسنگ اور پیکڈ آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائدہوگا۔چیئرمین […]
کراچی(پی این آئی)عید الاضحی سے قبل سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ۔۔۔کراچی میں عید الاضحی سےقبل سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔کراچی میں ٹماٹر 240 روپےکلو اور پیاز 150روپے کلو میں فروخت ہونے لگی۔گوشت گلانے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا کچا پپیتا بھی […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری مالی سال2024-25 کے لیےدی گئی۔نیپرا کے اعلامیے کے مطابق بجلی کے ٹیرف […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ا انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 51 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 59 پیسے پربند ہوا تھا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ یکم جون کو حکومت […]